the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔12جون (اعتماد نیوز)اتر پردیش میں آئے دن عصمت ریزی کے واقعات میں اضافہ باعث تشویش بن رہا ہے۔ 28مئی کے بعد اتر پردیش کے بدایون میں عصمت ریزی کے واقعات کے بعد قومی میڈیا کی نظر اتر پردیش پر پڑی ہوئی ہے۔ اور دن بدن اسکے خلاف میڈیا میں مذمت کے باوجود اس نوعیت کے واقعات کے اضافہ ہوتا ہی جا رہا ہے۔ شرمناک پہلو تو یہ ہے کہ دو



دن سے پولیس کی جانب سے قانون کے پاسبان کہلاتے ہیں وہ خود اس نوعیت کے شرمناک جرائم میں ملوث ہوتے جا رہے ہیں۔ ایک اندازہ کے مطابق اتر پردیش میں ہر دن دس عصمت ریزی کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ اور اس میں سماج وادی پارٹی کے لیڈر خود ملوث ہونے کے الزامات بھی سامنے آرہے ہیں۔ جوکہ اتر پردیش میں زیر اقتدار حکومت کا شرمناک کارنامہ کہا جا سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.